Wednesday, August 21, 2013


 
easy way to earn money online click this link and earn online money with share your url links,

Tuesday, August 20, 2013

آن لائن ارننگ گوگل کے ساتھہ

  

محترم صارفین اسلام و علیکم 

آج میں آپ کو آن لائن گھر بیٹھہ کر پیسے کمانے کا ایک نہایت ہی آسان اور مفید راستہ بتانے جا رہا ہوں
آن لائن ارننگ کے بے شمار ذریعے ہیں جن سے ڈیلی لوگ ارننگ کر رہے ہیں میں آپ کو آج جس ورک کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں کسی تعریف کا محتاج نہیں 

 

<<<<< GOOGLE ADSENSE>>>>>

ہزاروں آن لائن یوزرکے گوگل کے ذرئیے گھر بیٹھہ کر پیسے کما رہے ہیں؛ پچھلے کچھہ عرصہ سے گوگل نے پاکستانی یوزرز کے لئے بھی ارننگ کے ذرئیے فراہم کیے ہیں 

سے کیسے ارننگ کریں ؟:ADSENSE

یہ سوال سب کے ذہن میں پیدا ہوتا ہے کے ہم کیسے ارننگ؟

ADSENSE 

      سے ہم بے شمار زریوں سے پیسے کما سکتے ہیں  میں آج آپ کو اس کے دو طریقے بتاؤں گا؛

سے GOOGLE BLOGGE.1

   سے YOUTUBE CHANEL.2

 

 

BLOGGE,1 

بلاگ سے بے شمار لوگ ارننگ کر رہے ہیں  اپنا ایک ذاتی بلاگ بنائیں اور اس کو ڈیزائن کریں جس سے زیادہ سے زیادہ یوزرز آپ کے بلاگ پر آییں جب آپ کا بلاگ تیار جائے تو اس کو گوگل اڈسینس سے پاس کروا لیں  اڈسینس آپ ک بلاگ پر ایڈز چلاے گا اور وزٹر آپ کے بلاگ پر آئیں گئیں اور ایڈز کو کلک کریں گئیں تو آپ کے اررننگ میں اضافہ ہوتا جائے گا 

YOUTUBE ADSENSE.2

یو ٹیوب سے بے شمار لوگ اڈسنس کے ساتھہ کونیکٹ ہو کر اور اس میں ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کریں اور ان ویڈیوز کی پبلشنگ کرنے کے لئے اڈسنس سے رجسٹر کروا لیں وزٹرز آپ کی ویڈیوز دیکھیں گئیں اور آپ گھر بیٹھہ کر ارننگ کریں گئیں ؛

فرینڈز اگر آپ کو مزید انفارمیشن چاہئے ہو تو ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کو فل گائیڈ کریں گئیں 

گوگل ایڈسنس کے ساتھ ورک کریں اور گھر بیٹھہ کر ارننگ کریں؛

ہم سے رابطہ کرنے کے لئے کومنٹ میں اپنا رابطہ نمبر نوٹ کریں 

شکریہ 

اللہ حافظ